• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف چمپئن شپ

آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف چمپئن شپ 16تا 18 نومبر لاہور ڈیفنس رائیا گالف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلی جائے گی۔

آٹھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرز گالف چمپئن شپ کے حوالے سے پریس بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔


ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چمپئن شپ 16 تا 18 نومبر تک لاہور ڈیفنس رائیا گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد کی جائے گی۔

چمپئن شپ میں امیچرز، سینئرز، لیڈیز اور جونیئرز کیٹیگری کے گالفرز کے درمیان مقابلے ہوں گے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چمپیئن شپ کی دیگر کیٹیگری میں ملک کے نامور گالفرز بھی حصہ لیں گے۔

تازہ ترین