• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن بعض اوقات یہ شوق اتنا مہنگا پڑسکتا ہے کہ نانی یاد آجاتی ہے، یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس شخص کو ہی دیکھ لیں جسے ڈائیونگ کے دوران کرتب بازی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔

جی ہاں یہ مناظر برطانیہ کے ٹاؤن Cheltenham کے سوئمنگ سینٹرمیں دیکھے گئے جہاں اناڑی کھلاڑی نے ہینڈ اسٹینڈ کرتے ہوئے پول میں ڈائیونگ کرنا چاہی لیکن اس دوران ڈائیو بورڈ میں اٹک کر ڈائیونگ اسٹنٹ تو نہ کر سکا تاہم پانی میں گرنے کے باعث زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا۔

اسی لیے کہتے ہیں جناب کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

تازہ ترین