• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی سیاہ جیکٹ نیلام کردی گئی ہے،پاپ اسٹارکی جیکٹ کی پشت پر سلور مارکر سے مائیکل جیکسن کے دستخط بھی ہیں۔

مائیکل جیکسن کی 2لاکھ 98ہزار ڈالر میں نیلام ہونیوالی یہ جیکٹ فروخت سے قبل ٹیکساس کے ایک بزنس مین کی ملکیت تھی ،جسکے پاس مائیکل کی ایک اور جیکٹ بھی موجود ہے۔

سیاہ جیکٹ کی نیلامی ٹائمز سکوائر نیویارک کے کیفے ہارڈ راک میں کی گئی ہے۔

تازہ ترین