• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’کیا حسین حقانی کی وطن واپسی سے متعلق کوئی پیشرفت ہوئی؟‘

سپریم کورٹ میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی وطن واپسی کے معاملے کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حسین حقانی کی وطن واپسی کے معاملے میں کوئی پیشرفت ہوئی ہے؟

عدالتی معاون احمربلال صوفی نے جواب دیا کہ پیشرفت ہوئی ہے، آپ سے استدعا ہے کہ اس حوالے سے چمبر میں بتانا چاہتا ہوں۔

تین رکنی بینچ نے احمر بلال صوفی کی استدعا منظور کرلی۔

تازہ ترین