• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نصرت بھٹو کالونی میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والے 10سالہ بچی سمرینہ دخترغلام نبی جاں بحق ہوگئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ،میمن گوٹھ تھانے کی حدود کاٹھور موڑ لنک روڈ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، یوسف گوٹھ میں گاڑی کی ٹکر سے 30سالہ جمیل مسیح ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین