کراچی(پ ر)گلشن اقبال ڈپو کے سینئیر اخبار فروش محمد وسیم کے انتقال پر مر کزی انجمن اخبار فرو شان کراچی کے دفتر میں صدراقبال نون کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکریٹری عبدالحمید ڈاڈا،سینئیر نائب صدر چوہدری نذیر،عبدالستار و دیگر اخبار فروشوں نے شر کت کی ۔اجلاس میں مرحوم محمد وسیم کیلئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی گئی۔