• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے کے محکمہ آئی ٹی سے انٹرن شپ کرنیوالے طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم

کراچی (جنگ نیوز) ادارہ ترقیات کراچی کے محکمہ انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹرن شپ این ای ڈی یونیورسٹی کے سمر ونٹر دونوں گروپ کے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔ سیکرٹری کے ڈی اے فضیل بخاری نے طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔
تازہ ترین