• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا (نیوز ایجنسیاں ) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا،بنگلہ دیشی ٹیم نے 224 رنز 6 کھلاڑی آئوٹ پر دوسری اننگز ڈیکلیئر کر کے مہمان ٹیم کو 443 رنز کا ہدف دیا۔ محموداللہ نے 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جواب میں زمبابوین ٹیم نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 76 رنز بنا لئے تھے۔

تازہ ترین