• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراویڈنس(نیوز ایجنسیز)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دےدی۔ گرلز ان گرین نے6 وکٹ پر 139رنز اسکور بورڈ پر سجائے۔ کپتان جویریہ خان74 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں، آئرش ٹیم 9 وکٹوں پر 101رنز تک محدود رہی۔

تازہ ترین