• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میں شوگرکے عالمی دن اور سموگ آگاہی واک ،سیمینار

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر)شوگرکے عالمی دن کے حوالے سے نشتر شعبہ میڈیسن اوراینڈوکرائن کی جانب سے واک کی گئی جس میں پرووائس چانسلرڈاکٹراحمد اعجاز مسعود ،ایم ایس ڈاکٹر عاشق حسین ملک و دیگر نے شرکت کی ،آڈیٹوریم میں آگاہی سیمینار ہوا ،دریں اثنا شعبہ امراض سینہ کی جانب سے سموگ کے حوالے سے آگاہی واک ہوئی ۔
تازہ ترین