• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے2ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے ملتان نے سادہ لوح افراد کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، میاں چنوں کے صدام حسین نے ایف آئی اے کو آگاہ کیا کہ خالد حسین اور جعفر حسین نے اس سے بیرون ملک بھجوانے کے لئے 3 لاکھ 27 ہزار کی رقم وصول کی، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین