• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج مشعل بردار میلاد ریلی نکالی جائیگی

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر) تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان کے زیراہتمام جشن میلاد النبی کے سلسلے میں 11 ویں سالانہ مشعل بردار میلاد ریلی آج15 نومبر کو6 بجے شام چوک دولت گیٹ سے نکالی جائےگی۔ ریلی کی قیادت تحریک منہاج القرآن،پاکستان عوامی تحریک ، متحدہ میلاد کونسل کے قائدین اور علماء و مشائخ کریں گے۔ریلی گھنٹہ گھر چوک پر اختتام پذیر ہوگی۔
تازہ ترین