• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر کے 18میڈیکل آفیسرز آن پے سکیل سینئر رجسٹرار تعینات

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر)نشتر کے وائس چانسلر نے ہسپتال کے 18 میڈیکل آفیسرز کو آن پے سکیل پر سینئر رجسٹرار تعینات کر دیا ہے ان میں ڈاکٹر عارف بوسن،ڈاکٹر آصف یٰسین،ڈاکٹرشریف شاہد ،ڈاکٹرمعمبر حسین ،ڈاکٹر سلیم اختر ،ڈاکٹراحمد بلال ،ڈاکٹرمحمود احمد ،ڈاکٹر یمنٰی کامران،ڈاکٹر رانا ارشد،ڈاکٹر حنا بشیر ،ڈاکٹر پرویز علی ،ڈاکٹر الطاف حسین،ڈاکٹر تحسین شاہین،ڈاکٹر سجاد ،ڈاکٹر مزمل ،ڈاکٹر فرح ستار ،ڈاکٹر حافظ ندیم ،ڈاکٹر اکبر جوید شامل ہیں۔
تازہ ترین