• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ایکسپریس کی بوگی کا کپلین ٹوٹ گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) کینٹ ریلوے سٹیشن پر شنٹنگ کے دوران لاہور جانے والی ملتان ایکسپریس کی بوگی کا کپلین ٹوٹ گیا ، بتایا جاتا ہے کہ شنٹنگ کے دوران ڈرائیور کی کوتاہی کے باعث اکانومی کلاس کی کوچ کا کپلین ٹوٹ گیا جسے ویلڈ کر کے جوڑ دیا گیا تاہم اس دوران ٹرین تاخیر کا شکار ہوئی۔
تازہ ترین