• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا،پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب چیئرمین ہال کونسل تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب کو چیئرمین ہال کونسل تعینات کردیا گیا ، ہال کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر بشیر چوہدری کی ریٹائر منٹ کے بعد یہ سیٹ خالی تھی ۔
تازہ ترین