• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان( لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے 2 بچے 12 سالہ شہباز ولد اکمل، 14 سالہ اکبر ولد اللہ دتہ کوحفاظتی تحویل میں لے لئےجن کاتعلق کالج چوک علی پور، اڈا پٹھان ہوٹل ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔
تازہ ترین