• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجروں کو تنہا نہیں چھوڑاجائےگا،مرکزی انجمن تاجران ودکانداران

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)مرکزی انجمن تاجران و دکاندارعان کے صدر امر الدین آغا نے کراچی ایمپرس مارکیٹ کا دورہ کیا اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو تنہا نہیں چھوڑاجائےگا مقامی مارکیٹ میں جہاں پشتون آباد ہیں وہاں تجاوزات کے نام پر ناانصافی برداشت نہیں کی جائیگی ٹکری عبدالحمید بنگلزئی حاجی امیرمحمداچکزئی تاج محمدبڑیچ محمدانور خان خیرالدین آغا نے وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اوردیگر حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین