• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 15نومبرکو شیخ ماندہ گرڈسٹیشن کے ائیر پورٹ اورپی اے ایف فیڈروں سے صبح10بجے سے ایک بجے دن تک بجلی بندہوگی نیز 16نومبرکو کوئٹہ سٹی گرڈکے پی اے ایف سٹی،اولڈسمنگلی اور انٹرکنیکٹر فیڈروں سے صبح11بجے تا دوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
تازہ ترین