• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن )محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق سید عبدالنسیم سینئر ڈرگ انسپکٹر ( بی ۔18) ڈسٹرکٹ کوئٹہ کا تبادلہ کرکے انہیں سیکریٹری کوالٹی کنٹرول بورڈ بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے ۔جبکہ باسط کریم داد فارمسٹ ( بی ۔ 17)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور کو صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ بلوچستان کوئٹہ میں رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔
تازہ ترین