• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری رحمت علی کا 121 واں یومِ پیدائش کل منایا جائیگا

کوئٹہ (ااسٹا ف رپورٹر)لفظ ʼʼپاکستان ʼʼ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121 واں یومِ پیدائش (کل) منایا جائیگا ۔ تحریک پاکستا ن کے رہنما چوہدری رحمت علی 16نومبر 1897 ء کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے انہوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں ۔ چوہدری رحمت علی نے 1933 میں گول میز کانفرنس کے دوران پہلی مرتبہ پاکستان کا نام استعمال کیا چوہدری رحمت علی 3 فروری 1951ء کو انتقال کر گئے انہیں کیمبرج میں دفن کیا گیا ہے-
تازہ ترین