• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامیہ بوائز کالج کے مقررین کی رسالپورروانگی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)رسالپورمیںمنعقدہونے والے سالانہ کل پاکستان تقریری مقابلے میں اسلامیہ کالج کے دو مقرر لیکچرار احمد وقاص کا شی کے ہمراہ پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے رسالپور روانہ ہوں گے اس مواقع پر اسلامیہ بوائز کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالرشید علیزئی نے ان کو رخصت کیا اور امید ظاہر کی کہ انشاء ہمارے مقررین مقابلے میںکامیاب ہوکر آئیںگے۔
تازہ ترین