• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریژری اینڈ اکائونٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ٹریژری اینڈ اکائونٹس ایسوسی ایشن بلوچستان ٹاب کے صوبائی پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایشن کا اجلاس آج جمعرات پندرہ نومبر کو دوپہر دو بجے زیر صدارت چیئرمین حاجی محمدارشد گجر ہوگا جس میں ایسوسی ایشن کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائےگا اور محکمہ کے ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائےگا۔
تازہ ترین