• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان ٹرانس جنڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن کا اجلاس

کوئٹہ(پ ر)بلو چستان ٹرانس جنڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن پالیسی سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ سماجی بہبود وخصوصی تعلیم حکومت بلو چستان کے افسران یواین وومن فورم فارڈگنٹی انیشیٹو،عورت فاؤنڈیشن لیجنڈسوسائٹی اور ہوم نیٹ کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں بلو چستان ٹرانس جنڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن پالیسی پرمشاورت کی گئی اور خواجہ سراؤں کے مسائل اور انکی فلاح وبہبود کو پالیسی کا حصہ بنانے پر بحث کی گئی ۔
تازہ ترین