• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ شازین اور گہرام بگٹی کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شا زین بگٹی اور جمہوری وطن پارٹی کے ایم پی اے نوابزادہ گہرام بگٹی نے بی این پی کے سینئر نائب صدر ملک ولی کاکڑ کی اہلیہ اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین