• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرماڈل سکول باجوڑ کے 15اساتذہ کی عدم مستقلی ، حکومت سے جواب طلب

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود گورنرماڈل سکول باجوڑ میں 15اساتذہ کو مستقل نہ کرنے پر خیبرپختونخواحکومت سے جواب طلب کرلیاہے، چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پرمشتمل دورکنی بنچ نے یہ احکامات گذشتہ روز عیسیٰ خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائرتوہین عدالت درخواست پرجاری کئے ، عدالت کو بتایاگیاکہ درخواست گذار خالداحمد سمیت 15 سبجیکٹ سپیشلسٹ گورنرماڈل سکول باجوڑ میں تعینات ہیں۔
تازہ ترین