• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ڈیلی ویجز اورعارضی ملازمین فارغ

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی آفس سے سابقہ حکومت میں بھرتی ڈیلی ویجز اورعارضی طور پرکام کرنے والے نچلے درجے کے بائیس کے قریب ملازمین کو فارغ کردیا ۔زرائع کے مطابق انکی جگہ نئی حکومت کے رہنمائوں کے حمایت یافتہ ملازمین بھرتی کئے گئےہیں۔ادھرسابقہ حکومت کی فراہم کردہ مالی گرانٹ ختم ہونے پر ہر تحصیل میں رکھے گئے126 عارضی ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین