• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ائر پورٹ پر قطر جانیوالے مسافر سے تین کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق نواب جان سکنہ کرم ایجنسی دوحاقطرجانے کیلئے اسلام آبادائرپورٹ آیا جہاں چیکنگ کے دوران اس سامان میں موجود ہارمونیم میں چھپائی گئی تین کلو242گرام چرس برآمدہوئی جس پراسے حراست میں لے لیاگیا۔
تازہ ترین