• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 14ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے3کلو 50گرام چرس،45لٹر کھلی شراب،20بوتل شراب، 6 پستول ، ایک موزر برآمد کرکے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ پولیس نے گزشتہ24گھنٹوں میں2 انتہائی مطلوب اشتہاریوں سمیت 13اشتہاری مجرموں اور 5عدالتی مفروروں کو بھی گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین