• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر محمد حنیف امریکن کالج آف سرجنز پاکستان چیئر کے سربراہ منتخب

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر آف سرجری اور بے نظیر بھٹو ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر محمد حنیف کو امریکن کالج آف سرجنز پاکستان چیئر کا سربراہ منتخب کر لیا گیا۔ کالج آف سرجنز پاکستان کے اسلام آباد چیپٹر کے ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر محمد شعیب شفیع، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل و نرسنگ سٹاف نے پروفیسر محمد حنیف کو مبارک باد دی ہے۔
تازہ ترین