• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرداوڑ کےقتل سےکوئی تعلق نہیں،تحریک طالبان پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان محمدخراسا نی نے پولیس عہدیدار طاہر خان داوڑکے حوالے سےوضاحت کی ہے کہ سستی شہرت چاہنے والےصحافیوں نے یہ خبراڑائی ہےکہ اس کو تحریک طالبان پاکستان نے قتل کیاہےاور ان کے ترجمان محمدخراسانی نےاس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔اس حوالے سے میں وضاحت کرتا چلوں کہ ہم نے پہلے بھی اس واقعے سے لاعلمی کااظہارکیا تھا،ایک بار پھر واضح کر دیناچاہتے ہیں کہ ہمارا اس واقعے سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں۔
تازہ ترین