آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال مٹھی میں 2 نومولود انتقال کرگئے، تھر میں اس سال انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 525 ہوگئی۔

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق دونوں بچوں کا انتقال سول اسپتال مٹھی میں ہوا، انتقال ہونے والے دونوں بچے نومولود تھے،جس کے بعد رواں ماہ انتقال کرنے والےبچوں کی تعداد35 ہوگئی ۔

واضح رہے کہ تھر میں رواں سال انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 525 تک جاپہنچی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں