• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے میاں کے پہلے بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ انداز وائرل


ننھے میاں کےپہلے بار لیموں چکھتے ہوئے دلچسپ اندازکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اسپین سے تعلق رکھنے والے بچے کی والدہ نے اپنے شہزادے کو لیموں کے ذائقے سے روشناس کروانے کی ٹھانی اور ننھے میاں کو لیموں چٹا دیا۔

کھٹا کھٹا لیموں چکھتے ہی ننھے میاں نے عجیب سی شکل بناتے ہوئے ایسے دلچسپ انداز اپنائے کہ والدہ سمیت دیکھنے والوں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ بکھر گئی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی بچے کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جیسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین