• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر سراج الحق سوڈان روانہ حافظ محمدادریس قائم مقام امیر نامزد

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کےامیر سینیٹر سراج الحق چار روزہ دورے پر سوڈان روانہ ہوگئے ، ملک میں اپنی غیر موجودگی کے دوران انہوں نے حافظ محمد ادریس کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی مقرر کیاہے جنہوں نے منصورہ میں منعقدہ تقریب میں قائم مقام امیر کا حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔
تازہ ترین