• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہیں غیر قانونی طور پر نکالنے والوں کی معطلی

کوئٹہ (خ ن)محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق انضباطی کا روائی کی تکمیل پر محمد عمر جمالی( ٹی اینڈاے/بی ایس 17-) اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاونٹ آفیسر جھل مگسی او رمحمد اسماعیل ( ٹی اینڈ اے /بی ایس 14-) سب اکا ونٹنٹ ڈسٹرکٹ اکا ونٹ آفس جھل مگسی کو مس فردوس بند خالد حسین لیڈی ہیلتھ ورکر کی غیر قانونی طور پر تنخواہیں نکالنے پر بیڈ ایکٹ 2011ء کے تحت سرکاری ملازمت سے معطل کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین