• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سماجی بہبود کی مسز نسیم ظفر 4فروری کو ریٹائر ہو جائیں گی

کوئٹہ(خ ن)محکمہ سماجی بہبودآبادی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ،مسز نسیم ظفر زوجہ محمدظفر اقبال فیلڈ ٹیکنیکل آفیسر )بی16-) موبائل سروس یو نٹ خاران اپنی عمر کی بالائی حد60سال کو پہنچنے پر 4فروری 2019ء کو سرکاری ملازمت سے ریٹا ئر ہو جا ئیں گی ۔
تازہ ترین