• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام خاص باغ کی طرح دیگر پارکوں کو بحال کرائینگے،چیئرمین پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان اعجاز حسین جنجوعہ نے کہا ہےکہ عام خاص باغ کی طرح دیگر پارکس کو بہترین حالت میں بحال کرائیں گے،پارکس میں صفائی اور پودوں کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں گے،انہوں نے ان خیالات کا اظہار عام خاص باغ میں شجرکاری اور صفائی کے موقع پر کیا۔
تازہ ترین