• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی اوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد اور رپورٹ بھجوانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان نے اوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد کرنے اور رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کردی ہےجبکہ ضلعی آفیسران کو تمام آفیسران کی رپورٹ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین