• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں کیلئے 37ماہر مضامین اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے سکولوں کیلئے 37ماہر مضامین اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس ضمن میں پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 37اسامیاں مشتہر کردی ہیں،درخواستیں 26نومبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
تازہ ترین