• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری اراضی پر ناجائز قابضین کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرکاری اراضی پر ناجائز قابضین کیخلاف صوبے بھر میں مہم چلانے کافیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں محکمہ مال کے افسران کوخصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ جس اضلاع میں سرکاری اراضی پر لوگوں کے ناجائز قبضے ہونگے اس پر ضلع کے ڈی سی اور محکمہ مال کے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی اس سلسلے میں تمام صوبائی محکموں کے سربراہاں کوبھی ہدایت کردی گئی ہے ۔
تازہ ترین