• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسوار کے استعمال سے نقصانات کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے نسوار کے استعمال سے نقصانات سے آگاہی کیلئےمہم چلانے کی ہدایت کی ہے ،نسوار کے باعث شہری منہ کے کینسر،دانتوں و دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔
تازہ ترین