• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں خناق کے3اور سیزنل انفلوئنزا کے شبے میں2مریض داخل

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں خناق کے مرض میں مبتلا 3 مریضوں کو داخل کر ایا گیا ہے ان میں ڈی جی خان کا رہائشی 13 سالہ راضیام خان ،مظفر گڑھ کا 20 سالہ محمد شریف ،ملتان کی رہائشی 34 سالہ رضیہ بی بی شامل ہیں مزید براں سیزنل انفلوئنزا کے شبے میں 2 مریض ہسپتال لائے گئے۔ شہر کے مزید 5 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔
تازہ ترین