• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرمین عبید چنائے فلمز نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر مبنی اینی میٹڈ فلم سیریز کا تیسرا حصہ ریلیز کر دیا

لاہور (شوبز رپورٹر) شرمین عبید چنائے فلمز نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر مبنی اینی میٹڈ فلم سیریز کا تیسرا حصہ ریلیز کر دیا جس میں جدا گانہ ماحولیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ بارے تبدیلیوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ فلم سے والدین اور بچوں دونوں کو ماحول میں ہونے والی تیز رفتار تبدیلیوں بارے آگاہی ملے گی۔ اس ضمن میں مزید 3 فلمیں بھی ریلیز کی جائیں گی۔
تازہ ترین