• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ، جدہ اور شرقیہ سمیت مختلف علاقوں میں آج بارش و ژالہ باری کا امکان

جدہ (شاہدنعیم) مدینہ منورہ اور قصیم میں درمیانے درجے اور کہیں ہلکی پھلکی بارش ہوئی، ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج سے لیکر اتوار تک مکہ، جدہ اور مشرقی ریجن سمیت مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، القصیم یونیورسٹی کی تمام فیکلٹیز آج بند رہیں گی، موسم کی خرابی کے پیش نظر تمام طلباء و طالبا ت کوچھٹی دیدی گئی ہے، حفرالباطن کے تمام اسکول بھی آج بارش کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔

تازہ ترین