• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی پولیس نے9ملزموں کو گرفتار کرکے 6 کلوگرام چرس، 4پستول برآمد کر لئے۔ پولیس نے 9 اشتہاری مجرموں اور 5عدالتی مفروروں کو بھی گرفتار کر لیا۔ وفا قی پولیس نے 19منشیا ت فروشوں سمیت37 ملزمان کو گرفتار کرکے8کلو75 گر ام چرس ،740 گرام ہیر وئن ، آ ئس ،شراب اور اسلحہ بر آمدکر کے مقدمات درج کر لئے۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر جدہ جانیوالے مسافر تصدق فرید کے سامان سے 30بور پسٹل کےپانچ روندبرآمدکر کے حراست میں لے لیا گیا۔
تازہ ترین