• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالعہ پاکستان کا ملتوی ہونیوالا پرچہ اب 22نومبر کو ہو گا

اسلام آباد(وقائع نگار)فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے2 نومبر 2018 کو ملتوی ہونے والے مطالعہ پاکستان کے پرچے کے انعقاد کےلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا، مطالعہ پاکستان کا پرچہ اب بائیس نومبر صبح 9بجے بورڈ کے قائم کردہ امتحانی مراکز میں ہوگا۔
تازہ ترین