• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم ایس ایف کا آ سیہ مسیح کی رہائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور(خبرنگار)پشاور میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈر یشن نے آ سیہ مسیح کی رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔پشاور پر یس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظا ہر ے کے دوران شرکاء نے بینرزاورپلے کارڈزاٹھارکھے تھے جن پر انکے مطالبات کے حوالے سے نعرے درج تھے اس موقع پرمظاہرے کی قیا دت منصف خلیل اور د یگرنے کی مظاہر ین کا کہنا تھا کہ آ سیہ مسیح کی ر ہا ئی نے قوم کے جذبہ ایما نی کو ٹھیس پہنچا ئی ہے گستا خی رسول کی سزا معافی نہیں بلکہ سر تن سے جدا ہونا چا ہیے ۔آسیہ کو ر ہائی دلاکراسلام دشمنوں کوخوش کیاگیاہےاوروہ لوگ انکی رہائی پر خوشیاں منا رہے ہیں ۔ تبدیلی والی سرکار عنقر یب اسرائیل کوبھی تسلیم کرلے گی کیونکہ یہ عمرانی حکومت کا مشن ہے ۔
تازہ ترین