• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کی سربراہی میں سرکاری محکموں لیسکو، سوئی ناردرن، واسا، ہیلتھ ، پی ایچ اے کے اعلیٰ افسران نے یو سی ایچ ہسپتال گلبرگ کا دورہ کیا ، چیف سیکرٹری نے ہسپتال میں بجلی ، گیس اور سیوریج کا نظام فوری بحال کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔
تازہ ترین