کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کے چچا انتقال کرگئے۔نیشنل بینک کے صدر طارق جمالی،شوکت محمود خٹک ،اقبال واحد،ارشد حسین ، عظمت اللہ خان ،انورفاروقی ودیگر نے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ دنگ رہ گئے۔
دبئی پولیس نے 202 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے زیادہ تر کے پاس وزٹ ویزا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ ایچ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں سبسڈی نہیں چاہیے، لیول پلیئنگ فیلڈ چاہیے۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ منعقد ہوا۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کے پرانے انٹرویو سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
جسمانی طور پر ایک دوسرے سے جڑی امریکی بہنیں ایبی گیل اور برٹنی ہینسل نے امریکی شخص سے شادی کرنے کا اعتراف کرلیا۔
دو ڈیموکریٹ سینیٹرز پہلے ہی عدیل منگی کی توثیق کرنے سے انکار کرچکے ہیں۔
کراچی میں پولیس افسر کے گھر سے اس کا سرکاری پستول چوری ہوگیا، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
دکی میں ہی کوئلہ کی کان میں 5 کان کن پھنس گئے ہیں جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور قوم ہم کافی جذباتی ہیں، کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی۔
شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، زخمی ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔
مسیحی عقائد کے مطابق اس روز حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو مقبوضہ بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔
حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔
خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں چور اور سپاہی دونوں کا تعلق یہاں سے نہیں ہے۔