• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن نقوی انچولی سوسائٹی میں جاری عشرہ مجالس مختار نامہ کی الوداعی مجلس جمعہ 16نومبر کو ساڑھے 8بجے شب ہوگی۔ مولانا خورشید عابد نقوی خطاب کرینگے۔
تازہ ترین