• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق (میٹرک) سائنس و جنرل ریگولر اور پرائیویٹ کے جاری ضمنی امتحانات کابدھ21نومبر کو ہونے والا پرچہ12ربیع الاول ہونے کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب یہ پرچہ منگل 27نومبر کو لیا جائے گا۔

تازہ ترین